وزیراعظم نریندر مودی 27 دسمبر 2016 کو دہرہ دون کے پریڈ گراؤنڈ میں اولوالعزم چار دھام مہامارگ وکاس یوجنا کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔اس پروجیکٹ کا
مقصد ہمالیائی خطے میں واقع چاردھام مذہبی مقامات کے راستے کو بہتر بنانا ہے۔اس میں شردھالوؤں کا ان مراکز کا سفر محفوظ ، تیز رفتار اور زیادہ آرام دہ ہوگا۔